Sunday, May 17, 2020

FUNNY

‏بازیچہ ٔ افطار ہے روزہ مرے آگے
چٹنی ہے ، پکوڑہ ہے ، سموسہ مرے آگے

جس شوخ نے اوڑھا نہ کبھی سر پہ دوپٹہ
رمضاں میں کر لیتی ہے پردہ مرے آگے

چھ سو کا ہے ایک سیب تو دو سو کا ہے کیلا
لائے گی یہ مہنگائی بھی کیا کیا مرے آگے
😂😫😫😫

No comments:

Post a Comment