Whatsapp Poetry
Pages
Home
Islamic
Eid Special
FUNNY
Friday, May 22, 2020
Aurat ki khobsoorti
-"عورت میں اگر حیا نہ ہو تو وہ خوبصورت نہیں ہوتی"- 🙂
🌷🌷
Allah is Everything
وہ آزمائے گا دنیا کی ہرمحبت دے کر ۔۔۔💫
پھر کہے گا بتاو کون تھا تیرا میرے سوا ۔۔۔💫
🌷🌷
Islamic
🌿💞ہم آپکی رحمت کے امیدوار ہیں, گناہگار ہیں
🌿💞آپ رحمان ہیں کریم ہیں
🌿💞ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے.....
🌿💞 آمین یا ربّ العــالمــــین..۔¶
🌷🌷
Eid
*دیکھیں گے اگر عید کا چاند تو رب سے یہی دعا کریں گے*
*کہ یا رب دے دے اسکا ساتھ عید کا تحفہ سمجھ کر*
🌷🌷
Pakeeza Aurat
پاکیزہ عورتیں آخرت میں حوروں سے بھی
زیادہ خوبصورت ہونگی
🌷🌷
Thursday, May 21, 2020
Eid
وہ پوچھ بیٹھا ھے مجھ سے رنگ بتاؤں
لال پیلی ہری نیلی کون سی چوڑی لاؤں
خالی کلائی دکھا کر اسے میں یہ بتلاؤں
تیرے رنگ کے سوا دوجا رنگ کیوں سجاؤں
🍁🍂
FUNNY
پاپڑ کرارے
ہم بھی کنوارے
تُم بھی کنوارے
شادی جلدی جلدی ہو جائے سب کی دعا کرو سارے 🤣🤣
EID
مارکیٹ آئی تھی عید کی خریداری کے لیۓ۔۔۔🥀
چائے پلائے بغیر کیسے جانے دیتا اسے🙈🙈
GUSSA
جو لوگ غصے کو پی جاتے ہیں
اور دوسروں کے قصور معاف کر دیتے ہیں
ایسے نیک لوگ اللّٰہ کو بہت پسند ہیں۔❤
QURAN-E-KAREEM
قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ہے.
ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا ہے
ISLAMIC
سجدے میں تھوڑی دیر ٹھہر کر تو دیکھو
جتنی الجھنیں ہیں سب سلجھ جائیں گی💗
سُبْحَﭑنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ سُبْحَﭑنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــم 💞...😘۔
SAJDA
سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی ___نماز دے!!!
مجھے عشق دے اپنی ذات کا ، اس کُن سے نواز دے!!!
#Ameen
ISLAMIC
🍃💕❤اصل روشنی وہ ہے
جس سے آپ کا دل روشن ہو جاۓ
اور یہ روشنی صرف قرآن مجید میں موجود ہے🍃💕
HIJAAB
حجاب میرا فخر ہے ♥
اور مجھے اپنے فخر پہ غرور ہے 💯
SAD
وہ شخص زندگی کی کوئی جنگ نہیں ہار سکتا جو برداشت کرنے کا فن جانتا ہو
POOR
بڑے بڑوں کی بڑی بڑی خدمت کرنے کی بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضرورت پوری کردیا کریں ان کی زبان سے
نکلی ہوئی دعا سے آپ کی تقدیر بدل سکتی ہے
RAMZAN
" پاک مہینہ ، پاک دن ، پاک لمحات
یاربٌ ہر کسی کی دعا پر کن فرمادے "✨❤️
ISLAMIC
✍🏻 اگر آپ حق پر کھڑے ہیں تو آپ کو چلا کر بات کرنے کی ضرورت نہیں اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کر بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
"
Sunday, May 17, 2020
FUNNY
عمران خان کہتا ہے کہ نوجوان ارطغرل میں اپنی تاریخ دیکھیں اور نوجوان تاریخ سے زیادہ حلیمہ دیکھ رہے ہیں
😂😁😝😹😹😆😆
FUNNY
کہتے ہیں 😊😊😊
کہ
جانوروں کا خیال رکھنے سے دل کی مراد ❤❤❤❤❤❤😍😍😍
پوری ہوتی ہے 😍😍😍
یہ سوچ کے
میں نے پانی میں Tang
بھی ملا دیا 😊😊🙈🙈🙈🙈
اب دیکھو کیا بنتا دل کی مراد کا🙈🙈🙈
FUNNY
پیار کرنے سے پہلے___ پیار کا انجام دیکھ لو😉😉😉
اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو فلم تیرے نام دیکھ لو..😁😂😂
Funny
پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
خاص طور پر جلد شادی کیلئے تعویذ 🤣🤣😂😜
Funny
بیوفائی تک تو ٹھیک تھا😕😕😒😒
مگر جاتے جاتے سہیلیوں سے بلاک کروانا ضروری تھا کیا 😡😡😡😂😂🙈🙈
Funny
پنجابی امی۔۔۔۔
امی میں آج کالج سے چھٹی کرلوں۔۔۔۔
امی۔۔۔کیوں تیرے پیو دا ویاہ اے😂😂😂
Funny
لڑکا : جب مجھے مدد چاہیے ہوتی ہے تب کوئی نہیں آتا 😔
لڑکی: 🐱
لڑکا: اب یہ کیا ہے؟
لڑکی: مے آؤں؟
😁😁😁😁
Funny
بھولنے والی بھول ہی جاتی ہے
چاہے آپ نے جتنا مرضی لوڈ کروایا ہو
😂😂😂😂
Funny
جہاز✈ کی آواز🎶 سن کر اوپر دیکھنے والی لڑکیوں👯♀ کو جہاز نظر نہیں آتا
اور بوائے فرینڈ😮
ڈھونڈنے نکلی ہیں😂😂
Funny
تعلیم پوچھو Bsc
عمر پوچھو 16 سال
باز آ جاو لڑکیوں .😂😂😂😂😋😋
Funny
آم 🍋کھاؤ تو ایسے کھاؤ کہ گٹھلی بھی شرما🙈 کے بولے
اب چھوڑئیے نہ بس بھی کیجیئے پلیز 😛😛😛
Funny
🙊 لگے رہو انبکس میں
آخر ہونا بلاک ہی ہے 😋😂
اس لئی ایتھے مرو میری پوسٹ تے😂
🤫🤫تہانوں پکوڑے کڈن دا طریقہ دساں🙄😂😂.
Funny
مولوی صاحب کی بیگم بولیں آج کوئی میٹھی سی بات میرے کان میں بولیں🙈
مولوی صاحب مسکرائے اور کان کے قریب جا کر بولے “حلوہ”😝😜😛
Funny
ایک پنجابی کافی دیر سے دور کھڑی لڑکی کو گُھو ر رہا تھا۔
تنگ آ کر لڑکی نے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ کیا۔
پنجابی نے دوست کو کہنی مار کے کہا،
’’لے اج فیر پنج وجے دا ٹائم فِکس ہو یا اے۔‘‘
🤣🤣🤣🤣.
Funny
🤣دو سست آدمی کمبل اوڑھ کر سو رہے تھے
تبھی ایک چور آیا اور کمبل لے کر بھاگ گیا😁
پہلا سست پڑے- پڑے بولا پکڑو- پکڑو 😆
دوسرا سست
"رہنے دے جب تکیہ لینے آۓ گا.. تب پکڑ لیں گے 😂🤣
*لطیفوں کی دکان 😋*
Funny
اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو ایک گلاس گاجر کے جوس میں املی کا پانی ڈال کر صبح شام پئیں
انشاءاللہ کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂😂😝😝
😆😊😂😂
FUNNY
#ملک کیسے ترقی کرے گا #اقبال
تیرے
شاہین محنت کم #ٹوپی_ڈرامے زیادہ کرتے ہیں😕😂🤣
وہ گر جائیں پھر قدموں میں
ہم ہٹ جائیں تو کیا تماشا ہو
WAIT
یوں بیٹھے ہے تیرے انتظار میں ___🥀🥀
جیسے کسی بکھرے ہوئے کو معجزے کا انتظار ہو 🥀🥀
LOVE
تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں رد کر دی
🥀.🥀🥀
اس قدر اداسی ہے جیسے بوڑھی بیوہ کا
اِک جوان بیٹا ہو اور وہ بھی مر جائے 💔
LOVE
کسی حلیمہ کی خواہش تب کرنا❤️
تمہارا عشق جب ارتغرل جیسا ہو😊🍁__❤
FUNNY
لڑکی ۔میں نے پل میں لوگوں کو بدلتے دیکھا😲😲😲
لڑکا۔اور میں نے پارلر میں😂😂😂
FUNNY
پہلےموبائل
سکول لے جاتےہوئے ڈر لگتاتھا🤭
اب گھر بھول جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے🙄😂😑😜🔥
FUNNY
تہجد کے وقت ایک لڑکی کو میں نے ریکویسٹ سینڈ کی
😋😋😜😜🤲🤲😆😆
اُس نے پوچھا یہ کون سا ٹائم 🕓 میں نے کہا قبولیت کا!!!?.
FUNNY
یہ جو لڑکیاں ہر 2 ،2 منٹ بعد آف لائن ہو جاتی ہے
یہ پکا ہانڈی ہلانے جاتی ہے
FUNNY
موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں...😁
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...😁😉😜
FUNNY
آج برسوں بعد وہ ملی اور جاتے جاتے پھر پیار جتلا گئی
کہندی وڈا منڈا بلکل تیری طرح فراڈیا اے
یہ ہوتی ہیں سچی محبتیں😊😜😜
FUNNY
ایک بچہ سکول دیر سے آیا۔
ٹیچر :آپ کو پتا ہے سکول 8بجے لگتا ہے😰😰۔۔
بچہ:وقت کی پابندی ضروری ہے🤔🤔🤔 آپ میرا انتظار ناکیا کریں۔۔😂😅😂
سکول شروع کر دیا کریں۔۔🤣😅😂😆😄😃
FUNNY
ایک لڑکی نے مجھ سے پوچھا کیسے ہو
بے_ساختہ میرے منہ سے نکلا
#کنوارہ ہوں 😜😂😂
😁😁😁😂😂😂😂😂😂😂😂
FUNNY
آدمی:ڈاکٹر جب میں آنکھیں بند کرتا ہوں تو مجھے نظر نہیں آتا۔۔۔
ڈاکٹر:آپ یہ دوا ہرروز سونے کے بعد اور اٹھنے سے پہلے کھایں ٹھیک ہو جا ئیں گے۔۔۔😄🤣😄🤣😄🤣
FUNNY
افطاری سے پہلے چلا نہیں جاتا
افطاری کے بعد ہلا نہیں جاتا
کیا یہی پیار ہے؟🤔🤔🤔
FUNNY
استاد:(شاگرد سے)صبح سویرے یہ پانی سے دھواں کیوں نکلتا ہے۔۔۔🤔🤔🤔
شاگرد:سرجی اصل میں😓😓 مچھلیاں اپنے لئے چائے بنا تی ہیں۔۔۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
FUNNY
🤔سردار اپنے 16بچوں کے سا تھ😓
💓 دوست کے گھر کھانے پر گیا۔🤔🤔🤔🤔
✋✋دوست نے اتنا بڑا خاندان دیکھ کر کہا۔۔۔🤔🤔🤔
حیا نہیں آئی۔۔۔😰😰😰
سردار:نہیں آج اس کا پیپر ہے۔۔۔😆😄🤣😃😆🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
FUNNY
پیپر میں 15دن رہ جائیں تو اتنی ٹینشن نہیں ہوتی ....😯😴
لیکن!!!!!!
اگرموبائل کئ چارجنگ %15 رہ جائے....😰😮
تو ٹینشن سے بھوک ہی مر جاتی ہے😜😜
FUNNY
استاد:تم بڑے ہو کر کیا بنوں گئے ۔🤔🤔🤔
شا گرد: پا ئلٹ۔۔🤭🤭
استاد:وہ کیوں🤔🤔۔۔
شاگرد:کیونکہ اوپر ایکسیڈینٹ کا خطرہ نہیں ہوتا۔۔۔😅😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣
FUNNY
بازیچہ ٔ افطار ہے روزہ مرے آگے
چٹنی ہے ، پکوڑہ ہے ، سموسہ مرے آگے
جس شوخ نے اوڑھا نہ کبھی سر پہ دوپٹہ
رمضاں میں کر لیتی ہے پردہ مرے آگے
چھ سو کا ہے ایک سیب تو دو سو کا ہے کیلا
لائے گی یہ مہنگائی بھی کیا کیا مرے آگے
😂😫😫😫
FUNNY
گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂😂😂😂🔫🔫🔫😻😹😸
مرشد جو ہم نے ٹھان لی ناں تو رلائیں گے آپ کو
مرشد ہماری بات کو ___ہلکا نہ لیجیئے
کتنا مجبور تھا وہ شخص کہ جس نے
مجبوری میں کچھ دن مجھ سے محبت کی
میں چاہتا ہوں پرندے رہا کیے جائیں
میں چاہتا ہوں تیرے ہونٹ سے ہنسی نکلے
SAD
آج ، دل، جگر، گُردے، پھیپھڑے،
سب اُداس ہے 😞🙄
نا کرے کوئی مجھ سے بات
SAD
اور تو کوئی فکر لاحق نہیں مجھے،سوا اسکے
تیرے در سے اٹھے تو در بدر ہو جائیں گے
وُجود کی بساط پر _ بڑی عَجیب مَات تھی🖤
یقیں لٹا کے چل پڑے ___گُماں بَچا کے رَکھ لیا
یونہی پہلو میں بیٹھے رہو___
___آج جانے کی ضد نا کرو.
SAD
ﺩﺭ ﺑﺪﺭ ﮐﮭﻮﺟﺘﮯ ﭘﮭﺮﻭ ﮔﮯ ﺍﺏ
ﺗﯿﺮﮮ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﮯ ﮨﭧ گیا ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
SAD
ﺩﺭ ﺑﺪﺭ ﮐﮭﻮﺟﺘﮯ ﭘﮭﺮﻭ ﮔﮯ ﺍﺏ
ﺗﯿﺮﮮ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﮯ ﮨﭧ گیا ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
JUDAI
جانے والو ••••••• تمہیں مُبارک ہو
اچھے وقتوں میں جی گئے تم لوگ
SAD
جینے نہ دے گی تجھ کو محبت کی بازگشت
کانوں پہ ہاتھ رکھے گا چیخا کر ے گا ت
و
SAD
یوں لگتا ہے سناٹوں کے طاق میں کوئی
مجھکو رکھ کر بھول گیا ہے
SAD
تھا اِک تجسّس شہر کے لوگ دیکھنے کا
سنا تھا وہ مطلب کی یاریاں رکھتے ہیں
میں جو لوٹ کے اپنے گاؤں آیا
میرے گاؤں کے لوگ بھی منافق نکل
ے
میں کیوں مناؤں سوگ تیرے چھوڑ جانے کا
میرے پرانے یار بھی منافق نکلے
دعائے سفر پڑھی اور پھونک دی اس پر
اسے لگا تھا میں پاؤں پکڑ کے روکوں گا
Wednesday, May 13, 2020
SAD
میری گرہ دل نہ کھلی ہے نہ کھلے گی
جب تک نہ کھلے زلف گرہ گیر کسی کی
ISHQ
اک پری چہرہ کی دل دوز ہنسی مار گئی
چند لمحوں کی ہمیں یارو خوشی مار گئی
حق پرستوں کو سدا دار کا تحفہ ہی ملا
ہم سے درویشوں کو یہ سادہ دلی مار گئی
زندگی ہیر کے جلوؤں پہ نچھاور کر دی
ایک رانجھے کو تو یہ دل کی لگی مار گئی
جس کو قسمت سے نہ آنچ آئی کبھی خاروں سے
باغِ دنیا میں اسے ایک کلی مار گئی
میں نے دنیا کے سبھی طعنے سہے ہیں ہنس کر
یہ الگ بات ہے اک بات تری مار گئی
دردِ دل سے ہمیں آرام تو آ ہی جاتا
اک مسیحا کی ہمیں چارہ گری مار گئی
LOVE
اور میں ٹیک ہٹاتا نہیں دروازے سے
عشق آواز لگاتا ہے ، چلا جاتا ہے
تجھکومعلوم نہیں تری طلب کالمحہ
کتنی صدیوں کو مٹاتا ہے ، چلا جاتا
LOVE
تجھ سے الفت بھی ،اجتناب بھی ھے
اور کچھ ع، ش، ق بھی ھے
ISHQ
عشق ہوندا ہیریاں دے ورگا
جگ توں لکائیدا ------- پاگلا
SAD
"اسے ہم یاد آتے ہیں فقط
فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بات بھی سچ ہے
اسے فرصت نہیں ملتی
SAD
"دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
آگ جیسی تھیں خواہشیں اسكی
LOVE
سنو تاریخ صدیوں کی یہ بن کر گونج اٹھیں گے____**
میرے اشعار ہی میری بقا کے پاسباں ہونگے____**
LOVE
"کبھی سایہ بن کے میرے قریب رہنا
کبھی مجھ سے لڑ کے میرے رقیب رہنا
میں نے خدا سے دولت مانگی کب ہے
بس دعا ہے فقط توں میرا نصیب رہنا
LOVE
"نہیں ہوتی کوئی وجہ کسی کو یاد کرنے کی
جو دل میں بستے ہیں وہ خود ہی یاد رہتے ہیں
SAD
"میں کہاں سے لاؤں _ مجھے بتا بکتا کہاں ہے..!!
وہ نصیب جو تجھے ہمیشہ کے لئے میرا کر دے...!!
Eid
ایڑیاں اٹھا کر ملے گی وہ عید مجھ سے
وہ قد میں ذرا سی چھوٹی ہے مجھ سے
❤
🍁🍂
Newer Posts
Older Posts
Home
Subscribe to:
Posts (Atom)