Wednesday, June 3, 2020

Congress Dental Group

Congress Dental Group: Congress Dental Group 160 Federal St Floor 1, Boston, MA 02110 (617) 574-8700 https://congressdentalgroup.com

Friday, May 22, 2020

Aurat ki khobsoorti



-"عورت میں اگر حیا نہ ہو تو وہ خوبصورت نہیں ہوتی"- 🙂

🌷🌷

Allah is Everything




وہ آزمائے گا دنیا کی ہرمحبت دے کر ۔۔۔💫 


پھر کہے گا بتاو کون تھا تیرا میرے سوا ۔۔۔💫

 🌷🌷

Islamic



🌿💞ہم آپکی رحمت کے امیدوار ہیں, گناہگار ہیں 
🌿💞آپ رحمان ہیں کریم ہیں 
🌿💞ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے.....

🌿💞 آمین یا ربّ العــالمــــین..۔¶
 🌷🌷

Eid



*دیکھیں گے اگر عید کا چاند تو رب سے یہی دعا کریں گے*

*کہ یا رب دے دے اسکا ساتھ عید کا تحفہ سمجھ کر*
🌷🌷

Pakeeza Aurat



پاکیزہ عورتیں آخرت میں حوروں سے بھی
                       زیادہ خوبصورت ہونگی

🌷🌷

Thursday, May 21, 2020

Eid



وہ پوچھ بیٹھا ھے مجھ سے رنگ بتاؤں 
لال پیلی ہری نیلی کون سی چوڑی لاؤں

خالی کلائی دکھا کر اسے میں یہ بتلاؤں
تیرے رنگ کے سوا دوجا رنگ کیوں سجاؤں
🍁🍂

FUNNY

پاپڑ کرارے
ہم بھی کنوارے 
تُم بھی کنوارے
شادی جلدی جلدی ہو جائے سب کی دعا کرو سارے 🤣🤣

EID



مارکیٹ آئی تھی عید  کی خریداری کے لیۓ۔۔۔🥀

چائے پلائے بغیر کیسے جانے دیتا اسے🙈🙈

GUSSA



جو لوگ غصے کو پی جاتے ہیں
اور دوسروں کے قصور معاف کر دیتے ہیں
ایسے نیک لوگ اللّٰہ کو بہت پسند ہیں۔❤

QURAN-E-KAREEM



قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ہے.
ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا ہے

ISLAMIC



سجدے میں تھوڑی دیر ٹھہر کر تو دیکھو
جتنی الجھنیں ہیں سب سلجھ جائیں گی💗

سُبْحَﭑنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ سُبْحَﭑنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــم 💞...😘۔

SAJDA

سجدے سے نہ اُٹھے دل ایسی کوئی ___نماز دے!!!
مجھے عشق دے اپنی ذات کا ، اس کُن سے نواز دے!!!
#Ameen

ISLAMIC



🍃💕❤اصل روشنی وہ ہے
جس سے آپ کا دل روشن ہو جاۓ 
اور یہ روشنی صرف قرآن مجید میں موجود ہے🍃💕

HIJAAB



حجاب میرا فخر ہے ♥
اور مجھے اپنے فخر پہ غرور ہے 💯

SAD



وہ شخص زندگی کی کوئی جنگ نہیں ہار سکتا جو برداشت کرنے کا فن جانتا ہو

POOR



بڑے بڑوں کی بڑی بڑی خدمت کرنے کی بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضرورت پوری کردیا کریں ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا سے آپ کی تقدیر بدل سکتی ہے

RAMZAN



" پاک مہینہ ، پاک دن ، پاک لمحات ⁦
یاربٌ ہر کسی کی دعا پر کن فرمادے "✨❤️ ⁦

ISLAMIC



✍🏻 ‏اگر آپ حق پر کھڑے ہیں تو آپ کو چلا کر بات کرنے کی ضرورت نہیں اور اگر آپ حق پر نہیں ہیں تو چلا کر بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
"

Sunday, May 17, 2020

FUNNY

عمران خان کہتا ہے کہ نوجوان ارطغرل میں اپنی تاریخ دیکھیں اور نوجوان تاریخ سے زیادہ حلیمہ دیکھ رہے ہیں
😂😁😝😹😹😆😆

FUNNY

کہتے ہیں  😊😊😊
کہ 
جانوروں کا خیال رکھنے سے دل کی مراد ❤❤❤❤❤❤😍😍😍
پوری ہوتی ہے 😍😍😍
یہ سوچ کے 
میں نے پانی میں Tang
بھی ملا دیا 😊😊🙈🙈🙈🙈
اب دیکھو کیا بنتا دل کی مراد کا🙈🙈🙈

FUNNY

پیار کرنے سے پہلے___ پیار کا انجام دیکھ لو😉😉😉
اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو فلم تیرے نام دیکھ لو..😁😂😂

Funny

پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کما لیتا ہے
خاص طور پر جلد شادی کیلئے تعویذ 🤣🤣😂😜

Funny

بیوفائی تک تو ٹھیک تھا😕😕😒😒

مگر جاتے جاتے سہیلیوں سے بلاک کروانا ضروری تھا کیا 😡😡😡😂😂🙈🙈

Funny

پنجابی امی۔۔۔۔
امی میں آج کالج سے چھٹی کرلوں۔۔۔۔

امی۔۔۔کیوں تیرے پیو دا ویاہ اے😂😂😂

Funny

لڑکا : جب مجھے مدد چاہیے ہوتی ہے تب کوئی نہیں آتا 😔
لڑکی: 🐱
لڑکا: اب یہ کیا ہے؟
لڑکی: مے آؤں؟
😁😁😁😁

Funny

بھولنے والی بھول ہی جاتی ہے

چاہے آپ نے جتنا مرضی لوڈ کروایا ہو

😂😂😂😂

Funny

جہاز✈ کی آواز🎶 سن کر اوپر دیکھنے والی لڑکیوں👯‍♀ کو جہاز نظر نہیں آتا 

اور بوائے فرینڈ😮
 ڈھونڈنے نکلی ہیں😂😂

Funny

تعلیم پوچھو Bsc
عمر پوچھو  16 سال 
باز آ جاو لڑکیوں .😂😂😂😂😋😋

Funny

آم 🍋کھاؤ تو ایسے کھاؤ کہ گٹھلی بھی شرما🙈 کے بولے
اب چھوڑئیے نہ بس بھی کیجیئے پلیز 😛😛😛

Funny

🙊 لگے رہو انبکس میں
آخر ہونا بلاک ہی ہے 😋😂
اس لئی ایتھے مرو میری پوسٹ تے😂
 🤫🤫تہانوں پکوڑے کڈن دا طریقہ دساں🙄😂😂.

Funny

‏مولوی صاحب کی بیگم بولیں آج کوئی میٹھی سی بات میرے کان میں بولیں🙈
مولوی صاحب  مسکرائے اور کان کے قریب جا کر بولے “حلوہ”😝😜😛

Funny

ایک پنجابی کافی دیر سے دور کھڑی لڑکی کو گُھو ر رہا تھا۔
تنگ آ کر لڑکی نے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ کیا۔
پنجابی نے دوست کو کہنی مار کے کہا،
’’لے اج فیر پنج وجے دا ٹائم فِکس ہو یا اے۔‘‘
🤣🤣🤣🤣.

Funny

🤣دو سست آدمی کمبل اوڑھ کر سو رہے تھے
 تبھی ایک چور آیا اور کمبل لے کر بھاگ گیا😁

پہلا سست پڑے- پڑے بولا پکڑو- پکڑو 😆

دوسرا سست
"رہنے دے جب تکیہ لینے آۓ گا.. تب پکڑ لیں گے 😂🤣

 *لطیفوں کی دکان 😋*

Funny

‏اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو ایک گلاس گاجر کے جوس میں املی کا پانی ڈال کر صبح شام پئیں 
‏انشاءاللہ کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂😂😝😝
😆😊😂😂

FUNNY

#ملک کیسے  ترقی  کرے  گا #اقبال
 تیرے
شاہین  محنت   کم  #ٹوپی_ڈرامے  زیادہ  کرتے ہیں😕😂🤣


وہ گر جائیں پھر قدموں میں
ہم ہٹ جائیں تو کیا تماشا ہو

WAIT



یوں بیٹھے ہے تیرے انتظار میں ___🥀🥀
جیسے کسی بکھرے ہوئے کو معجزے کا انتظار ہو 🥀🥀

LOVE



تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں رد کر دی
🥀.🥀🥀


اس قدر اداسی ہے جیسے بوڑھی بیوہ کا 
اِک جوان بیٹا ہو اور وہ بھی مر جائے 💔

LOVE



کسی حلیمہ کی خواہش تب کرنا❤️
 تمہارا عشق جب ارتغرل جیسا ہو😊🍁__❤

FUNNY

لڑکی ۔میں نے پل میں لوگوں کو بدلتے دیکھا😲😲😲 
لڑکا۔اور میں نے پارلر میں😂😂😂

FUNNY

پہلےموبائل 
سکول لے جاتےہوئے ڈر لگتاتھا🤭

اب گھر بھول  جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے🙄😂😑😜🔥

FUNNY

تہجد کے وقت ایک لڑکی کو میں نے ریکویسٹ سینڈ کی
😋😋😜😜🤲🤲😆😆
اُس نے پوچھا یہ کون سا ٹائم 🕓 میں نے کہا قبولیت کا!!!?.

FUNNY

یہ جو لڑکیاں ہر 2 ،2 منٹ بعد آف لائن ہو جاتی ہے

یہ پکا ہانڈی ہلانے جاتی ہے

FUNNY

موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں...😁
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...😁😉😜

FUNNY

آج برسوں بعد وہ ملی اور جاتے جاتے پھر پیار جتلا گئی 
کہندی وڈا منڈا بلکل تیری طرح فراڈیا اے
یہ ہوتی ہیں سچی محبتیں😊😜😜

FUNNY

ایک بچہ سکول دیر سے آیا۔
ٹیچر :آپ کو پتا ہے سکول 8بجے لگتا ہے😰😰۔۔
بچہ:وقت کی پابندی ضروری ہے🤔🤔🤔 آپ میرا انتظار ناکیا کریں۔۔😂😅😂
سکول شروع کر دیا کریں۔۔🤣😅😂😆😄😃

FUNNY

ایک لڑکی نے مجھ سے پوچھا کیسے ہو 
بے_ساختہ میرے منہ سے نکلا
 #کنوارہ ہوں 😜😂😂
 😁😁😁😂😂😂😂😂😂😂😂

FUNNY

آدمی:ڈاکٹر جب میں آنکھیں بند کرتا ہوں تو مجھے نظر نہیں آتا۔۔۔
ڈاکٹر:آپ یہ دوا ہرروز سونے کے بعد اور اٹھنے سے پہلے کھایں ٹھیک ہو جا ئیں گے۔۔۔😄🤣😄🤣😄🤣

FUNNY

افطاری سے پہلے چلا نہیں جاتا
افطاری کے بعد ہلا نہیں جاتا 
کیا یہی پیار ہے؟🤔🤔🤔

FUNNY

استاد:(شاگرد سے)صبح سویرے یہ پانی سے دھواں کیوں نکلتا ہے۔۔۔🤔🤔🤔
شاگرد:سرجی اصل میں😓😓 مچھلیاں اپنے لئے چائے بنا تی ہیں۔۔۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

FUNNY

🤔سردار اپنے 16بچوں کے سا تھ😓
💓 دوست کے گھر کھانے پر گیا۔🤔🤔🤔🤔
✋✋دوست نے اتنا بڑا خاندان دیکھ کر کہا۔۔۔🤔🤔🤔
حیا نہیں آئی۔۔۔😰😰😰
سردار:نہیں آج اس کا پیپر ہے۔۔۔😆😄🤣😃😆🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

FUNNY

‏پیپر میں 15دن رہ جائیں تو اتنی ٹینشن نہیں ہوتی ....😯😴
لیکن!!!!!! 
اگرموبائل کئ چارجنگ %15 رہ جائے....😰😮
تو ٹینشن سے بھوک ہی مر جاتی ہے😜😜

FUNNY

استاد:تم بڑے ہو کر کیا بنوں گئے ۔🤔🤔🤔
شا گرد: پا ئلٹ۔۔🤭🤭
استاد:وہ کیوں🤔🤔۔۔
شاگرد:کیونکہ اوپر ایکسیڈینٹ کا خطرہ نہیں ہوتا۔۔۔😅😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣

FUNNY

‏بازیچہ ٔ افطار ہے روزہ مرے آگے
چٹنی ہے ، پکوڑہ ہے ، سموسہ مرے آگے

جس شوخ نے اوڑھا نہ کبھی سر پہ دوپٹہ
رمضاں میں کر لیتی ہے پردہ مرے آگے

چھ سو کا ہے ایک سیب تو دو سو کا ہے کیلا
لائے گی یہ مہنگائی بھی کیا کیا مرے آگے
😂😫😫😫

FUNNY

گرامر کی ٹیچر: 
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😂😜😝😜😝😜😝😝😝😂😂😂😂🔫🔫🔫😻😹😸
مرشد جو ہم نے ٹھان لی ناں تو رلائیں گے آپ کو
مرشد ہماری بات کو ___ہلکا نہ لیجیئے
کتنا مجبور تھا وہ شخص کہ جس نے 
مجبوری میں کچھ دن مجھ سے محبت کی
میں چاہتا ہوں پرندے رہا کیے جائیں

میں چاہتا ہوں تیرے ہونٹ سے ہنسی نکلے

SAD



آج  ، دل،  جگر،  گُردے،  پھیپھڑے، 
 سب اُداس ہے 😞🙄

 نا کرے کوئی مجھ سے بات

SAD



اور تو کوئی فکر لاحق نہیں مجھے،سوا اسکے
تیرے در سے اٹھے تو در بدر ہو جائیں گے



وُجود کی بساط پر _ بڑی عَجیب مَات تھی🖤
یقیں لٹا کے چل پڑے ___گُماں بَچا کے رَکھ لیا


یونہی پہلو میں بیٹھے رہو___
___آج جانے کی ضد نا کرو.

SAD



ﺩﺭ ﺑﺪﺭ ﮐﮭﻮﺟﺘﮯ ﭘﮭﺮﻭ ﮔﮯ ﺍﺏ
ﺗﯿﺮﮮ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﮯ ﮨﭧ گیا ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ

SAD



ﺩﺭ ﺑﺪﺭ ﮐﮭﻮﺟﺘﮯ ﭘﮭﺮﻭ ﮔﮯ ﺍﺏ
ﺗﯿﺮﮮ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﮯ ﮨﭧ گیا ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ

JUDAI



‏جانے والو ••••••• تمہیں  مُبارک ہو
اچھے وقتوں میں جی گئے تم لوگ

SAD



‏جینے نہ دے گی تجھ کو محبت کی بازگشت

کانوں پہ ہاتھ رکھے گا چیخا کر ے گا تو

SAD



یوں لگتا ہے سناٹوں کے طاق میں کوئی
مجھکو رکھ کر بھول گیا ہے

SAD



تھا اِک تجسّس شہر کے لوگ دیکھنے کا 
 سنا تھا وہ مطلب کی یاریاں رکھتے ہیں 
 میں جو لوٹ کے اپنے گاؤں آیا 
 میرے گاؤں کے لوگ بھی منافق نکلے 
 میں کیوں مناؤں سوگ تیرے چھوڑ جانے کا 
 میرے پرانے یار بھی منافق نکلے 


دعائے سفر پڑھی اور پھونک دی اس پر
اسے لگا تھا میں پاؤں پکڑ کے روکوں گا

Wednesday, May 13, 2020

SAD

میری گرہ دل نہ کھلی ہے نہ کھلے گی
جب تک نہ کھلے زلف گرہ گیر کسی کی

ISHQ



اک پری چہرہ کی دل دوز ہنسی مار گئی
چند لمحوں کی ہمیں یارو خوشی مار گئی
حق پرستوں کو سدا دار کا تحفہ ہی ملا
ہم سے درویشوں کو یہ سادہ دلی مار گئی
زندگی ہیر کے جلوؤں پہ نچھاور کر دی
ایک رانجھے کو تو یہ دل کی لگی مار گئی
جس کو قسمت سے نہ آنچ آئی کبھی خاروں سے
باغِ دنیا میں اسے ایک کلی مار گئی
میں نے دنیا کے سبھی طعنے سہے ہیں ہنس کر
یہ الگ بات ہے اک بات تری مار گئی
دردِ دل سے ہمیں آرام تو آ ہی جاتا
اک مسیحا کی ہمیں چارہ گری مار گئی

LOVE

اور میں ٹیک ہٹاتا نہیں دروازے سے
عشق آواز لگاتا ہے ، چلا جاتا ہے
تجھکومعلوم نہیں تری طلب کالمحہ
کتنی صدیوں کو مٹاتا ہے ، چلا جاتا

LOVE



‏تجھ سے الفت بھی ،اجتناب بھی ھے
اور کچھ ع، ش، ق بھی ھے ❤☺

ISHQ



عشق ہوندا ہیریاں دے ورگا
جگ توں لکائیدا ------- پاگلا

SAD



"اسے ہم یاد آتے ہیں فقط
فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بات بھی سچ ہے
اسے فرصت نہیں ملتی
💕

SAD



"دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
آگ جیسی تھیں خواہشیں اسكی🌸

LOVE



سنو تاریخ صدیوں کی یہ بن کر گونج اٹھیں گے____**❤
میرے اشعار ہی میری بقا کے پاسباں ہونگے____**❤

LOVE



"کبھی سایہ بن کے میرے قریب رہنا
کبھی مجھ سے لڑ کے میرے رقیب رہنا
میں نے خدا سے دولت مانگی کب ہے
بس دعا ہے فقط توں میرا نصیب رہنا

LOVE



"نہیں ہوتی کوئی وجہ کسی کو یاد کرنے کی
جو دل میں بستے ہیں وہ خود ہی یاد رہتے ہیں

SAD



"میں کہاں سے لاؤں _ مجھے بتا بکتا کہاں ہے..!!
وہ نصیب جو تجھے ہمیشہ کے لئے میرا کر دے...!! 💖💖

Eid



ایڑیاں اٹھا کر ملے گی وہ عید مجھ سے 
وہ قد میں ذرا سی چھوٹی ہے مجھ سے
🍁🍂